کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.! #🔥🚬
Posts
Showing posts from 2020
- Get link
- X
- Other Apps
سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے؟ گناہ نہ ہوتے, ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے؟ اُن کی نظریں نہ جان پائیں, اچھائیاں ہماری محسن ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے؟ #Eid #EidMubarak #eid2020 #keepitsimple #Keepsmiling #Eidi #festival #eid1stday #blessing #click #celebration #eidvibes #blue #funday #Smile #kurta #shoot #Eidulfitr #🔥🚬